فلائٹ آپریشن بحال

اندرون ملک فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ،سول ایویشن اتھارٹی نے نوٹس جاری کر دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت کی ہدایت پر اندرون ملک پروازوں کا آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سول ایویشن اتھارٹی نے نوٹس جاری کر دیا ہے جس کے تحت خصوصی طیاروں کو بھی تمام ایئرپورٹس پر آپریٹ کرنے کی مزید پڑھیں