چینی وزارت خارجہ

تائیوان انتظامیہ کی جانب سے کانفرنس میں شرکت کی ناکام کوشش صرف خود کو رسوائی ہی دے سکتی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹںگ آن لائن) 53 واں پیسیفک آئی لینڈز فورم حال ہی میں ٹونگا کے دارالحکومت نوکو الوفا میں منعقد ہوا اور تائیوان انتظامیہ نے فورم میں شرکت کی کوشش کے لئے ایک وفد بھیجا۔ جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

روس

نیٹو قابل بھروسہ نہیں ہے ، روس

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روس نے کہا ہے کہ نیٹو قابل بھروسہ نہیں ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی معاون نکولے پیٹروشیف نے کہاکہ روس نیٹو کے اتحادیوں کو جانتا ہے اور کبھی بھی اس پر بھروسہ نہیں کرسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم

رحمت للعالمین اتھارٹی اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے دنیا بھر کے اسکالرز سے رابطہ کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اسلامی ممالک کے سفیروں سے ملاقات میں کہا کہ رحمت للعالمین اتھارٹی اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے دنیا بھر کے اسکالرز سے رابطہ کرے گی۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے ا مزید پڑھیں

اسد عمر

اکانومسٹ کی کورونا رپورٹ پر سب خوش ہیں لیکن میں نہیں ہوں، اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی و اصلاحات اسد عمر نے کہا کہ میرٹ کا خیال رکھنا تحریک انصاف کا بنیادی اصول ہے، اکانومسٹ کی کورونا رپورٹ پر سب خوش ہیں لیکن میں نہیں ہوں ، مزید پڑھیں

وزیراعظم

جن ممالک میں قانون کی حکمرانی نہیں ہوتی وہ تباہ ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے اصولوں پر جن ممالک نے عمل کیا وہ ترقی کی منازل طے کر گئے، قانون کی برابری اور کمزور طبقے کو اوپر اٹھانا ریاست مدینہ کے مزید پڑھیں