احسن اقبال

ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی بجٹ کی رقم رواں سال کے مقابلے میں 100 ارب روپے کم ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائیاں کرکے امن دشمنوں کو ناکام بنایا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائیوں پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ لورالائی اور کیچ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں خوش آئند ہیں، بلوچستان میں مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاک بھارت جنگ کے دوران ملٹری ،لیڈر شپ نے ایٹمی قوت ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا’ یوسف رضا گیلانی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بلوچستان میں بھارت کی مداخلت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،پاک بھارت جنگ کے دوران ملٹری ،لیڈر شپ نے ایٹمی قوت ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا،حکومت سے مزید پڑھیں

احمد شریف چودھری

خضدار حملے میں فتنہ الہندوستان ملوث، دہشتگردوں کو خطرناک نتائج بھگتنا ہونگے، پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری اور وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا نے کہا ہے کہ خضدار حملے میں فتنہ الہندوستان ملوث ہے، دہشت گردوں کو حملے کے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ تمام صوبوں مزید پڑھیں

شکست کے بعد بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا نیٹ ورک فعال کرچکا ہے، لیاقت بلوچ

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ شکست کے بعد بھارت پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک فعال کرچکا ہے۔ جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہاکہ امریکا، اسرائیل اور بھارت کا مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

دہشتگردی کیخلاف جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی’ سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے قلعہ عبداللہ گلستان مارکیٹ میں دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہداء کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، غم کی مزید پڑھیں

جاوید شیخ

بھارت کے ساتھ جنگ سے اسلام کا بول بالا ہوا، جاوید شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی کے سینئر اداکار جاوید شیخ اور بہروز سبزواری نے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خوشی کا اظہار کیا۔سینئر اداکار بہروز سبزواری نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

سکواش

سکواش کے فروغ کیلئے دسمبرمیں کوئٹہ میں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کااعلان

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل سکواش پلیئرسابق ورلڈ چیمپئن زبیر جہان خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سکواش کے فروغ کے لیے دسمبر میں کوئٹہ میں بین الاقوامی طرز کا سکواش ٹورنامنٹ منعقد کیا جاے گا تاکہ بلوچستان میں سکواش کے مزید پڑھیں