بلال سعید

بلال سعید کی ایزابیل کیف کیساتھ نئی میوزک ویڈیو ‘جدائیاں’ ریلیز

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار بلال سعید اور برطانوی پنجابی گلوکار ایزو کی بھارتی اداکارہ ایزابیل کیف کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو ‘جدائیاں’ ریلیز ہوگئی ہے۔بلال سعید اور گلوکار ایزو کے اس گانے کی آڈیو مزید پڑھیں