ہمایوں اختر خان

موجودہ حالات میں عمران خان ہی واحد آپشن ،2023ءکے بعدبھی یہی تسلسل رہے گا‘ ہمایوں اختر خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک کےلئے وزیر اعظم عمران خان ہی واحد آپشن ہیں اور انشا اللہ 2023ءکے عام انتخابات مزید پڑھیں