وسطی ایشیا

برکس ممالک طاقتور ممالک کو روکنے کے لیے واضح طور پر کھڑے ہوں، چینی وزیر خا رجہ

برا زیلیا (رپورٹنگ آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے برازیلیا میں قومی سلامتی کے امور کے   اعلیٰ سطحی  نمائندوں کے 15 ویں برکس اجلاس میں شرکت کی۔ برکس کے  قومی سلامتی کے امور کے لئے  اعلیٰ سطحی نمائندوں اور مزید پڑھیں

برکس ممالک

برکس ممالک  حکمرانی کی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہیں، سی جی ٹی این سروے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سی جی ٹی این اور چائنا رن مین یونیورسٹی  کی جانب سے برکس ممالک کے 1634 جواب دہندگان کے لئے کئے گئے تازہ  سروے سے پتہ چلتا ہے کہ “برکس طاقت” نے عالمی حکمرانی میں مزید مزید پڑھیں

روس

چینی صدر روس میں  برکس ممالک کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ 22 سے 24 اکتوبر تک روس کے شہر کازان میں  برکس ممالک کے سولہویں سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔جمعہ کے روز چینی وزارت مزید پڑھیں

برکس ممالک

عالمی ترقیاتی انیشٹیو کو عمل میں لانے کے لیے چین کی جانب سے 10 ارب امریکی ڈالر کے خصوصی فنڈز کی فراہمی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)برکس ممالک ، افریقی ممالک ، دیگر ابھرتی ہوئی مارکیٹوں اور ترقی پزید ممالک کے مذاکراتی اجلاس کے دوران چین نے عالمی ترقی اور جنوب – جنوب تعاون کے لیے چار ارب امریکی ڈالر کے فنڈز کےقیام مزید پڑھیں

وانگ ون بین

برکس ممالک کی رکنیت میں توسیع برکس کے ترقیاتی عمل میں ایک تاریخی لمحہ ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہاہے کہ برکس ممالک کی رکنیت میں توسیع برکس کے ترقیاتی عمل میں ایک تاریخی لمحہ ہے جو ترقی پذیر ممالک کی عمومی مزید پڑھیں

چینی صدر

برکس ممالک میں توسیع کے بعد اعلیٰ معیار کی ترقی کا سفر

جو ہا نسبر گ (رپورٹنگ آن لائن)جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں 15 ویں برکس سربراہ اجلاس میں اعلان کیا گیا کہ سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات، ارجنٹائن، ایران اور ایتھوپیا ، باضابطہ طور پر برکس خاندان کے رکن مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی برکس ممالک، افریقی ممالک اور ترقی پذیر ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ بات چیت میں شرکت

جو ہا نسبر گ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے جوہانسبرگ میں برکس ممالک، افریقی ممالک اور دیگر ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر ممالک کے رہنماؤں کے درمیان مذاکراتی اجلاس میں شرکت کی۔ جمعرات کے مزید پڑھیں

صدر شی

بااثر برکس ممالک دنیا کے امن و ترقی کی ذمہ داری سنبھالتے ہیں، چینی صدر

جو ہا نسبر گ(رپور ٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ برکس ممالک بااثر ممالک ہیں ، جو دنیا کے امن و ترقی کی ذمہ داری سنبھالتے ہیں۔ موجودہ اجلاس میں موجودہ بین الاقوامی صورتحال مزید پڑھیں

برکس ممالک

برکس ممالک کے درمیان خدمات کی تجارت میں تعاون کے لامحدود امکانات

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) حالیہ برسوں میں،چین کی ٹریڈ ان سروسز کا ” حلقہ احباب “بے حدوسیع ہو گیا ہے۔ ان میں، برکس ممالک کے ساتھ خدمات کی تجارت کے حجم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں