اسٹیڈیمز

قذافی، نیشنل اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کے ڈیزائنز کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیمپئینز ٹرافی 2025کی میزبانی سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی انٹرنیشنل اسٹیڈیمز ڈیزائن کرنے والی دنیا کی معروف کمپنی کے دفتر پہنچ گئے۔بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانیہ کے دورے پر برطانوی ہم منصب سے ملاقات

لندن (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہوگی کہ پاکستانی پولیس افسران برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں۔وزیر داخلہ محسن نقوی برطانیہ کے دورے پر برطانوی ہم منصب سے ملاقات کی، اس دوران باہمی مزید پڑھیں

حسینہ واجد

حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دیدی گئی

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ کے بھارت میں قیام کا امکان ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کا مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ، لیڈز میں ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد گرفتار

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی افراد نے بتایاکہ ایک خاندان کے بچوں کو سوشل کیئر میں لیے جانے کے بعد ہنگامہ آرائی مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ

ریچل ریوزبرطانیہ کی نئی اور پہلی خاتون وزیرِ خزانہ بن گئیں

لندن(رپورٹنگ آن لائن )برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی جیت کے بعد ریچل ریوز کا بطور وزیرِ خزانہ نام سامنے آیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔ غیرملکی مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ

غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں ، نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے بطور وزیر اپنے ابتدائی بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی لیبر پارٹی نے انتخابات میں تاریخی مزید پڑھیں

محسن نقوی

سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کرینگے، محسن نقوی

لندن (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کے تعاون کا خیرمقدم کریں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کے3 اہم اداروں کے تفصیلی دورے کئے اور اعلی مزید پڑھیں

چین

چین پر سائبر حملوں اور چین کو بدنام کرنا فوری طور پر بند کیا جائے ، چینی وزارت قومی سلامتی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کی حکومتوں نے مل کر چینی حکومت پر یہ الزام لگایا ہے کہ چین سے تعلق رکھنے والے ایک نام نہاد ہیکر گروپ مزید پڑھیں

انوشکا شرما اور کوہلی

انوشکا شرما اور کوہلی کابھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہونے کا فیصلہ

ممبئی(رپورٹںگ آن لائن) بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور اْن کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے حوالے سے یہ خبر زیرِ گردش ہے کہ یہ جوڑی اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہمیشہ کے لیے برطانیہ منتقل ہونے کا مزید پڑھیں