اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب مظلوم آدمی ہے حکومت اس کو بلیک میل کر رہی ہے، نیب کے ادارے کو بند کر کے اس ملک کو مصیبت مزید پڑھیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب مظلوم آدمی ہے حکومت اس کو بلیک میل کر رہی ہے، نیب کے ادارے کو بند کر کے اس ملک کو مصیبت مزید پڑھیں
لندن (ر پورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ایک دن میں 50 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے۔ایک دن میں سب سے زیادہ کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد برطانوی حکومت نے ٹیئر مزید پڑھیں
لندن (ر پورٹنگ آن لائن)پبلک ہیلتھ انگلینڈ نیکورونا بچا کی ایک اور ویکسین کی منظوری دیدی ہے جو عام فریج میں اسٹور کی جاسکے گی۔برطانوی میڈیا کے مطابق نئی کورونا ویکسین آکسفورڈ اسٹرا زنیکا ویکسن آکسفورڈ برطانیہ میں تیار کی مزید پڑھیں
لندن (رپورٹنگ آن لائن ) برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلا وکو روکنے کے لیے انگلینڈ، ویلز اور اسکاٹ لینڈ میں بھی چوتھے درجے کی پابندیوں کا فیصلہ کر لیا گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا مزید پڑھیں
لندن(ر پورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے قوی امکانات ہیں جس سے وہ نو ٹریڈ ڈیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
لندن ( ر پورٹنگ آن لائن) یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین ایک جامع تجارتی معاہدے کی نیت سے کیے جانے والے مذاکرات اب اپنے اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ یورپی کمیشن کی خاتون صدر ارزولا فان ڈئرلاین اور مزید پڑھیں
واشنگٹن /لندن(رپورٹنگ آن لائن)دنیابھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیابھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد مزید پڑھیں
اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زرملک بھجوانے کی شرح میں جاری مالی سال کے پہلے تین مہینوں میں 71.54 فیصدکا نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مزید پڑھیں
برسلز (رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ یورپی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں مزید شدت دیکھی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ یورپ میں ایک ہفتے مزید پڑھیں
لندن(ر پورٹنگ آن لائن) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن کو43 ہزار روپے کا جرمانہ کر دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن کو بغیر مزید پڑھیں