شہزاد اکبر

نواز شریف خود کو ہائی کمیشن کے حوالے کریں ‘عزت سے واپس لائیں گے‘ شہزاد اکبر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم نواز شریف نے خود کو صرف پاکستانی ہائی کمیشن کے حوالے کرنا ہے، انہیں عزت و احترام کے ساتھ واپس لائیں مزید پڑھیں