ٹرمپ

ٹرمپ نے ایک بار پھر یوکرینی صدرکو آڑے ہاتھوں لے لیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اورکہا ہے کہ زیلنسکی امن نہیں چاہتے۔ واشنگٹن انہیں زیادہ دیر تک برداشت نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹروتھ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

سید یوسف رضا گیلانی کا اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم خان کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قائمقام صدرسید یوسف رضا گیلانی نے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا اور آغا ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے بانی اور سربراہ پرنس کریم خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ پرنس کریم خان انسانیت سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

مذہبی سکالر اور کمیونٹی رہنما معاشرے میں بھائی چارے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مذہبی سکالر اور کمیونٹی رہنما معاشرے میں بھائی چارے کے رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،حکومت معاشرے کے ہر فرد کی شمولیت، رواداری مزید پڑھیں

سٹرابیری

پنجاب بھر میں سٹرابیری کی کاشت میں اضافہ ریکارڈ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)مری کی پہاڑیوں،وادی سون سکیسر،جھنگ، سرگودھا، لاہور، قصور، شیخوپورہ، پسرور، سیالکوٹ، گجرات، جہلم، راولپنڈی، اسلام آبادمیں سٹرابیری کی کاشت میں مسلسل اضافہ ہو نے لگاہے جبکہ بعض دیگر علاقوں میں بھی سٹرابیری کی کاشت کے بہترین نتائج مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

پاکستان کو آئین ، قانون کے راستے پر چلانے کی عمران خان کی کمٹمنٹ میں کمی نہیں آئی’ مسرت چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود پاکستان کو آئین و قانون کے راستے پر چلانے کی عمران خان مزید پڑھیں

اسما عباس

جو شادی شدہ لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں انکے گھر برباد ہوجاتے ہیں، اسما عباس

چ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہے کہ شادی کے بعد جو لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں ان کے گھر برباد ہوجاتے ہیں۔اسما عباس نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی

بجلی چوری برداشت نہیں، پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے،اویس لغاری

ملتان(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری برداشت نہیں، بجلی کے پری پیڈ میٹرز کا منصوبہ زیر غور ہے،جیسے فون میں پری پیڈ سسٹم ہوتا ہے اسی طرح کا میٹر بھی ملنا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ یا کوتاہی برداشت نہ کی جائے گی، محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ یا کوتاہی برداشت نہ کی جائے گی، متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے نئے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد مزید پڑھیں