ادویہ سازی

ادویہ سازی کی صنعت کی برآمدات میں دسمبر 2020 کے دوران 26.53 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ادویہ سازی کی صنعت کی برآمدات میں دسمبر 2020 کے دوران 26.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق دسمبر 2020 میں برآمدات کا حجم 24.7 ملین ڈالر تک مزید پڑھیں

پہلی ششماہی

پہلی ششماہی میں پاکستان کی خطے میں برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 25.4 فیصد کمی

لاہور ( ر پورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس کی وجہ سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاکستان کی خطے میں برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 25.4 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مرتب کردہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

برآمدات میں اضافے پر وزیر اعظم عمران خان کی قوم کو مبارک باد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے برآمدات میں اضافے پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نومبر میں برآمدات میں 8.3 اور دسمبر میں 18.3 فیصد اضافہ ہوا، برآمد کنندگان اور وزارت مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم نے نیشنل سیکیورٹی ڈ ویژن کی تیار کردہ آن لائن ایگری ڈیش بورڈ کی منظوری د یدی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خا ن نے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کی طرف سے تیار کردہ آن لائن ایگری ڈیش بورڈ کی منظوری د یتے ہوئے واضح ہدایات دیں کہ آٹا، چینی اور دالوں جیسی اشیاء مزید پڑھیں

سیمنٹ

نومبر 2020کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 4.19فیصد اضافہ

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)نومبر 2020کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 4.19فیصد اضافہ دیکھا گیا فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے)کے مطابق نومبر 2020کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 4.51ملین ٹن پہنچ گئی جبکہ نومبر 2019میں فروخت کا مزید پڑھیں

کھیلوں کے سامان

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران 14.29 فیصد کمی ہوئی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں کھیلوں کے سامان کی قومی برآمدات میں 14.29 فیصد کمی ہوئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا اکتوبر 2020 کے دوران برآمدات مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کےلئے مانیٹری پالیسی ریٹ کا اعلان کر دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ دسمبر2020 اور جنوری 2021کےلئے مانیٹری پالیسی ریٹ کا اعلان کر دیا، آئندہ دو ماہ کےلئے مانیٹری پالیسی ریٹ کو 7فیصد شرح سود پر برقرار رکھا گیا مزید پڑھیں

قومی ادارہ شماریات

اکتوبر میں تجارتی خسارے میں ساڑھے 26 فیصد کمی دیکھی گئی’ ادارہ شماریات

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)قومی ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2020 میں تجارتی خسارے میں ساڑھے 26 فیصد کمی دیکھی گئی اور رواں مالی سال کے 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 7 ارب 61 کروڑ ڈالر سے زائد رہا۔رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں