ارباز خان

ارباز خان نے محبت سے متعلق سلمان خان کے خیالات کو بدترین قرار دیدیا

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ سلطان کے بھائی ارباز خان نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان محبت سے متعلق بدترین مشورہ دیتے ہیں۔ بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو انڈسٹری میں شاہ رخ خان سمیت ہر کوئی مزید پڑھیں