بحری جہاز

بحری جہاز پر حملے کا معاملہ،ایران نے جی سیون کا الزام مسترد کردیا

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے جی سیون ممالک کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس میں اسٹریٹجک آبی راستے کو محفوظ بنانے کے لیے پرعزم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے مزید پڑھیں

لداخ

امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لداخ میں بھارتی فوج کی ناکامی کا پول کھول دیا

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی جریدے فارن پالیسی میگزین نے لداخ میں بھارتی فوج کی ناکامی کا پول کھول دیا، چین کے ساتھ کشمکش میں انڈین آرمی کو لینے کے دینے پڑ گئے، بھارت چین کو پیچھے دھکیلنے کی صلاحیت مزید پڑھیں

ترکی

ترکی کا مشرقی بحیرہ روم میں دوبارہ گیس کی تلاش کے لیے مہم بھیجنے کا فیصلہ

ایتھنز(رپورٹنگ آن لائن)یونان کے ساتھ تنازعے کے باوجود ترکی نے بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں ایک تحقیقی مشن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گیس کی تلاش کرنے والا اورِک رائس نامی بحری جہاز یونانی جزیرے مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت

درآمدی گندم مارکیٹ میں پہنچنے کے بعد آٹے کی قیمت میں 5 تا 7 روپے فی کلو کمی متوقع ہے،چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن) درآمدی گندم مارکیٹ میں پہنچنے کے بعد آٹے کی قیمت میں 5 تا 7 روپے فی کلو کمی متوقع ہے۔ گندم کی طلب میں کمی کے باعث قیمتوں میں کمی ہوگی۔ سیریل ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

بلیو اکانومی

بلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ( ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے بلیو اکانومی پالیسی تشکیل دینے پر وزارت میری ٹائم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا بلیو اکانومی پالیسی سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔ مزید پڑھیں

ایمانوئل میکرون

ترکی اور یونان کے درمیان متنازع، فرانس بھی میدان میں آگیا‘ مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان

. پیرس(ر پورٹنگ آن لائن)فرانس نے ترکی کے خلاف مشرقی بحیرہ روم میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی بحیرہ روم میں ترکی اور یونان کے درمیان متنازع پانیوں میں قدرتی مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ

گوادر بندرگاہ سے پہلی بار افغانستان کے لیے تجارتی سامان کی ترسیل شروع ہوگئی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن )گوادر بندرگاہ سے پہلی بار افغانستان کے لیے تجارتی سامان کی ترسیل شروع ہوگئی پاک افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے سامان کی پہلی کھیپ15 ٹریلر گاڑیوں پرمشتمل سامان کو بذریعہ سڑک افغانستان روانہ کیا گیاسرکاری حکام کے مطابق مزید پڑھیں