مفتاح اسماعیل

حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے‘ مفتاح اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے‘منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے‘ مزید پڑھیں