حلیم عادل شیخ

کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنا شرمناک عمل ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنا شرمناک عمل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا مزید پڑھیں