لی سین لونگ

چین اور سنگا پور کے ما بین باہمی تعاون کے نئے امکانات کھل گئے ہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سنگاپور کے وزیر اعظم لی سین لونگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ ،وانگ ای سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ مزید پڑھیں

ایراکلی گاریباشویلی

جارجیا کے وزیر اعظم ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب کے معترف

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) جارجیا کے وزیر اعظم ایراکلی گاریباشویلی نے چین کا دورہ کیا اورچھنگ دو ورلڈ یونیورسٹی سمر گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اپنے دورہ چین کے دوران انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ کو روسی ہم منصب کی طرف سے تحریری پیغام موصول

ریاض( رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی طرف سے بھیجا گیا تحریری پیغام موصول ہوا ہے۔ اس پیغام میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی

جی سی یونیورسٹی میں ترکی زبان اورادب میں چارسالہ بی ایس پروگرام متعارف لاہور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورمیں ترکی زبان و ادب میں نیا ڈگری پروگرام شروع کرنے کا اعلان۔چار سالہ بی ایس پروگرام کے لیے یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل اور سنڈیکیٹ منظوری دے چکے ہیں۔ جی سی یو وائس چانسلر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پربات چیت

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے درمیان ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی تعاون پر مبنی ہیں ،آرمی چیف

لندن(رپورٹنگ آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوستی اور باہمی تعاون پر مبنی ہیں ، پاس آوٹ ہونے والے کیڈس کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، عصر حاضر کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

امریکہ، پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں امن و استحکام اور تعمیر و ترقی کیلئے پاکستان اور امریکہ کا باہمی تعاون ہمیشہ مثبت نتائج کا موجب رہا، پاکستان اقتصادی ترجیحاتی ایجنڈ پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان اورسعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کے تعلقات وقت کی کسوٹی پرہمیشہ ثابت قدم رہے ہیں،باہمی تعاون کومزیدوسعت دیناچاہتے ہیں، دیرپا ترقی کے اہداف کے لئے مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

صادق سنجرانی اور صومالین ہم منصب کے درمیان دوطرفہ امور اور کورونا وباءکی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی  سے صومالین ہم منصب کا ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے،ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ اہم امور، کرونا وبا کی صورتحال اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،چئیرمین سینیٹ مزید پڑھیں