جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

جلاؤ گھیراؤ کیس: سپیشل پراسیکیوٹر نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دیدیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ کیس کے سات مقدمات کی سماعت کے دوران سپیشل پراسیکیوٹرنے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی واقعات کا مرکزی ملزم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جج مزید پڑھیں

بشری بی بی

جعلی رسیدوں کا کیس،آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری لگانے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی آن لائن حاضری لگانے کا حکم دے دیا۔ جمعرا ت کوبانی پی ٹی آئی کے خلاف 6کیسز اور مزید پڑھیں

اسد عمر

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: بانی پی ٹی آئی، اسد عمر سمیت دیگر مقدمے سے بری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، اسدعمر، فیصل جاوید اور دیگر کو مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے بریت درخواستیں منظور مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات 2فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی،شیر افضل مروت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ پچھلے 8ماہ سے بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات 2 فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی۔ شیرافضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیاسے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے مزید پڑھیں

منظور وسان

بانی پی ٹی آئی کا دو سال تک کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا ہے، اندھیرا ہی اندھیرا ہے،منظور وسان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)حکومت کتنے سال تک چلے گی اور بانی پی ٹی آئی کا مستقبل کیا ہوگا؟ پیپلزپارٹی رہنمامنظورحسین وسان نے بڑی پیش گوئی کردی۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت میںپیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی کے نامزد وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں