عظمیٰ بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جیل میں کھانا نہ دینے کا بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے’ عظمی بخاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو جیل میں کھانا نہ دینے کا بیان من گھڑت اور بے بنیاد ہے،دونوں میاں بیوی کو معمول کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے احتساب کمیٹی کو خیبر پختون خوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق بانء پی ٹی آئی نے احتساب کمیٹی کو مئی تک مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کو جیل میں رکھ کر توڑنے کی کوشش کرنے والے ناکام رہیں گے’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کو ایک دفعہ پھر بلاوجہ تعطل میں ڈال دیا گیا ہے. پاکستان کے سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

جاوید لطیف

کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟: جاوید لطیف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کیوں نہیں کہتے کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ مزید پڑھیں

256

دونوں جانب سے سنجیدگی لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا، شوکت یوسفزئی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی دیکھیں گے اور ایک دن میں مذاکرات کا نتیجہ نہیں نکل سکتا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سول نافرمانی کی کال پر 3 فیصد بھی عمل ہوتا ہے تو بہت نقصان ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی کال پر 3 فیصد بھی عمل ہوتا ہے تو بہت نقصان ہوگا، حکومت کو اس سے بچنے کیلئے گفتگو کرنی چاہیے۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بانی پی ٹی آئی نے اتوار سے سول نافرمانی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،علی امین گنڈاپورکا دعوی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن )خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اتوار سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے’ عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بانی پی مزید پڑھیں