گاڑیوں پر کیمرے

گاڑیوں پر کیمرے، ڈی جی ایکسائز کی اپنے ملازمین کو ایک اور فٹیک۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسشن پنجاب محمد علی نے ماتحت سٹاف کو بجٹ یا فنڈز جاری کیئے بغیر ہی بائیومیٹرک نظام کے بعد سرکاری گاڑیوں اور ڈالوں پر کیمرے نصب کرنے کی ایک اور فٹیک ڈال دی مزید پڑھیں

بائیومیٹرک

بائیومیٹرک نظام خراب، پنجاب بھر میں ہزاروں گاڑیوں کی ٹرانسفر رک گئی۔ مالکان تشویش کا شکار

شہبازاکمل جندران۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا بائیومیٹرک نظام بیٹھ گیا ہے، جس کی وجہ سے صوبے بھر میں گاڑیاں خریدنے والے ہزاروں شہری تشویش کا شکار ہیں۔ خریداراور بیچنے والے شہریوں کی بائیومیٹرک تصدیق کے بعد مزید پڑھیں

بائیومیٹرک

بائیومیٹرک دو ماہ کے لئے ختم نہیں ہوگا۔صرف ہارڈشپ کیسوں پر یکطرفہ چھوٹ دی جائیگی۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بائیومیٹرک نظام کو 2 ماہ کے لئے ختم نہیں کیا جارہا۔بلکہ دو ماہ کے لئے مخصوص کیسوں میں گاڑی بیچنے والے کی عدم دستیابی پر اس کی بائیومیٹرک تصدیق ختم مزید پڑھیں

احتجاج

موٹر برانچ کے لئے ایس او پیز جاری نہ کیئے جانے پر ایپکا لاہور کا احتجاج۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایپکا ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور نے بائیومیٹرک نظام کے تحت موٹر برانچز میں کام کرنے والے ، ڈیٹا انٹری آپریٹرز، انسپکٹرز، ایم آرایز سمیت دیگر کے لیئے جاب ایس او پیز جاری نہ کیئے مزید پڑھیں

ایکسائز

ایکسائز دفاتر میں ٹرانسفر ڈیڈز آ گئیں

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں بائیومیٹرک نظام کے ستائے ہوئے شہریوں کے لئے خوش خبری، صوبے بھر میں ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے دفاتر میں ٹرانسفر ڈیڈز (ٹی او فارم) آگئیں۔ صوبائی حکومت کی طرف سے بائیومیٹرک نظام میں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

ایکسائز حکام جواب دیں بائیومیٹرک کی آڑ میں گاڑی کی انسپکشن اور فائل چیکنگ کیسے ختم کردی۔ہائیکورٹ

تنویر سرور۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس علی باقر نجفی نے قرار دیاہے کہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب بتائے کہ 10بجنوری 2022 کو صوبے میں بائیومیٹرک نظام کے نفاذ کے بعد گاڑیوں کی فزیکل انسپکشن اور گاڑیوں مزید پڑھیں

گاڑیوں کی ٹرانسفر

“آدھا تیتر آدھا بٹیر”صوبائی وزیر، محکمے میں گاڑیوں کی ٹرانسفر کا یکساں نظام لانے میں ناکام ہوگئے۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں 11 جنوری 2022 سےگاڑیوں کی بائیومیٹرک نظام کے تحت ٹرانسفر،ٹرانزکشن کی جارہی ہے۔ تاہم بائیومیٹرک کی آڑ میں کسی قسم کے قانون، ضابطے یا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی لاہور سمیت مزید پڑھیں

نوکری خطرے میں

غیر قانونی پیپر لیس ٹرانزکشن, سیکرٹری و ڈی جی ایکسائز کی نوکری خطرے میں۔یوٹرن پر غور

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر آف اونرشپ کے لئے بائیومیٹرک نظام متعارف کروا دیا ہے۔ جس کے تحت گاڑی فروخت کرنے اور خریدنے والے دونوں افراد کی بائیومیٹرک مزید پڑھیں

پیپر لیس ٹرانزکشن کا ذکر گول۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا مبہم بائیومیٹرک نظام

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر آف اونرشپ کے لئے بائیومیٹرک نظام متعارف کروا دیا ہے۔ جس کے تحت گاڑی فروخت کرنے اور خریدنے والے دونوں افراد کی بائیومیٹرک مزید پڑھیں

پنجاب میں کل سے بائیومیٹرک نظام۔پہلی ٹرانسفر ڈیڈ مسئلہ بن گئیں

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں کل بروز سوموار سے موٹرکاروں اور کمرشل گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بائیومیٹرک نظام کے تحت شروع کی جائیگی۔ سوموار کے روز انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ہر قسم کی فنانشل ٹرانزکشن، رجسٹریشن اور مزید پڑھیں