فواد چودھری

ابو بچاؤ مہم کی ایک اور قسط فلاپ ہوگئی ، فواد چودھری کی اپوزیشن کی اے پی سی پر تنقید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو بچاؤ مہم کی ایک اور قسط فلاپ ہو گئی۔ سماجی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن نے اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفیٰ اور سندھ اسمبلی کو تحلیل کر نے کی تجویز دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اے پی سی میں اسمبلیوں سے استعفیٰ اور سندھ اسمبلی کو تحلیل کر نے کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ میرے نزدیک سینٹ چیئر مین بھی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وزیر اعظم عمران خان مضبوط اعصاب کے مالک ،کرپشن کیسز میں نامزد ملزمان کے اکٹھ سے کسی دبائو میں نہیں آئینگے’ ہمایوں اختر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ جیسے جیسے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اپوزیشن کی سیاست مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات شبلی فراز

اے پی سی حکومت پر پر دباؤ ڈالنے کی بھونڈی کوشش ہے، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ اے پی سی حکومت پر پر دباؤ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اے پی سی حکومت پر پر دباؤ ڈالنے کی ایک مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

بلاول بھٹو کی میزبانی میں اے پی سی قومی سیاست میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی‘ قمر زمان کائرہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے 20ستمبر کو زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ایک تاریخی اورنتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہوگا ،چیئرمین بلاول بھٹو کی میزبانی میں اے پی سی قومی سیاست مزید پڑھیں

اجلاس

بلاول بھٹو زر داری کی زیر صدارت اجلاس ،بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی ایجنڈے پر غور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں زرداری ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی ایجنڈے پر غور، رہنماؤں سے تجاویز طلب کیں، چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

تحریک کا حصہ

جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتا ‘سراج الحق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کی تحریک کا حصہ نہیں بن سکتا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج مزید پڑھیں

اے پی سی

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن)کے وفد میں دو نام اور شامل ، تیرہ رکنی وفد شامل ہوگا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن)کے وفد میں دو نام اور شامل کر لئے گئے ، تیرہ رکنی وفد اے پی سی میں شامل ہوگا ۔ترجمان کے مطابق مسلم لیگ (ن مزید پڑھیں

شہباز گل

نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشنز استعمال کرینگے’شہبازگل

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اگر مفرور مجرم نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کیا اور ان کا خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشنز مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

بلاول بھٹو کی میزبانی میں اے پی سی قومی سیاست میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی’ قمر زمان کائرہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے 20ستمبر کو زرداری ہائوس اسلام آباد میں ایک تاریخی اورنتیجہ خیز سیاسی اجتماع ہوگا ،چیئرمین بلاول بھٹو کی میزبانی میں اے پی سی قومی مزید پڑھیں