ایمل ولی

ایمل ولی کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیس غیر موثر قرار دیکر نمٹا دیا گیا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے رہنما ایمل ولی کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیس غیر موثر قرار دے کر نمٹا دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کیس مزید پڑھیں