ایل پی جی کی قیمت

بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں20 روپے فی کلو اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ۔جبکہ آل پاکستان ایل پی جی ایسویسن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق پہاڑی اور دور دراز دیہاتی علاقوں مزید پڑھیں