جنرل ہسپتال

بین الاقوامی میڈیکل ٹیچرز کا دورہ جنرل ہسپتال، پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر کی بریفنگ

لاہور26ستمبر(زاہد انجم سے)رائل کالج آف فزیشنز گلاسگو کی سابق صدر ڈاکٹر سارہ کلارک کی قیادت میں بین الاقوامی میڈیکل ٹیچر ز نے لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کی نرس نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2قیمتی جانیں بچا لیں

لاہور21جون(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال لاہور کی نرس نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماں بیٹی کو بچا لیا، جمعۃ المبارک کی دوپہر کو نشتر ٹاؤن کے علاقہ سے 24سالہ حاملہ خاتون طاہرہ علی کو عین وقت پر اہل خانہ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

وزیر صحت نے جنرل ہسپتال میں جدید ایم آر آئی اور سی ٹی سکین کا افتتاح کر دیا

لاہور (زاہد انجم سے)نگران صوبائی وزیرصحت پروفیسرڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں 72کروڑروپے کی لاگت سے خریدی گئی جدید ایم آرآئی اور سی ٹی سکین مشینوں کا افتتاح کردیا۔ پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسرڈاکٹرمحمد الفریدظفرنے پروفیسرڈاکٹرجاویداکرم کو بریفنگ میں بتایا کہ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

ینگ نرسز ایسوسی ایشن جنرل ہسپتال کا مرحومہ نرس سنیتا آصف کی یاد میں تعزیتی اجلاس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ینگ نرسز ایسوسی ایشن لاہورجنرل ہسپتال کے زیر اہتمام دوران ملازمت وفات پانے والی نرس سنیتا آصف کی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ایل جی ایچ کی نرسز اور مرحومہ کے اہل خانہ نے بھی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال گائنی آؤٹ ڈور میں قائم کورونا ویکسی نیشن کاؤنٹر کے نتائج حوصلہ افزا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ لاہورجنرل ہسپتال شعبہ گائنی آؤٹ ڈور میں قائم کورونا ویکسی نیشن کاؤنٹر سے ایک ماہ کے دوران 850حاملہ خواتین نے استفادہ کیا اورپبلک مزید پڑھیں

ایل جی ایچ

پی جی ایم آئی / ایل جی ایچ:4 مزید پروفیسرز کی شمولیت، چارج سنبھال لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ،امیر الدین میڈیکل کالج کی فیکلٹی اور لاہور جنرل ہسپتال کے معالجین کی صف میں مزید4پروفیسرز شامل ہو گئے ہیں جن کی شمولیت سے میڈیکل ایجوکیشن کے مواقع میں اضافہ اور ایل جی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں نئے ہاؤس آفیسرز تعینات، ماہانہ ساڑھے45 ہزار مشاہرہ ملے گا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جنرل ہسپتال میں نئے ہاؤس آفیسرز نے چارج سنبھال لیا، انہیں حکومت پنجاب کی طرف ماہانہ ساڑھے45ہزار روپے مشاہرہ ملے گا۔ یہ امیر الدین میڈیکل کالج کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز ہیں جو اپنی ایک سالہ ہاؤس جاب ایل مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال: کورونا وبا کی تشخیص کیلئے37600 مفت ٹیسٹ ہوئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لاہور جنرل ہسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹوں کا عمل جاری ہے، اب تک37600 بلا معاوضہ ٹیسٹ مزید پڑھیں