پشاورہائیکورٹ

فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے پر وفاق سے جواب طلب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے فیصل جاوید کا نام پی این آئی ایل سے نہ نکالنے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ احکامات کی تعمیل نہیں ہوئی مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامرقتل کیس ، ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی عامر قتل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ارمغان مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود بارے جیل انتظامیہ اور ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود کے حوالے سے جیل انتظامیہ اور ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کوعدالت عالیہ میں دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود کی مزید پڑھیں

مونس الٰہی

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس؛ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے عدالت طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الٰہی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے 20 فروری کو ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی طلب کر لیا مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

انسانی سمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کا بھرپور ایکشن لازم ہو چکا ‘خواجہ سعد رفیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انسانی سمگلرز اپنے مکروہ کاروبار کو بلا خوف جاری رکھے ہوئے ہیں ، وزارت داخلہ توجہ مرکوز کرے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ استدعا ہے دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

محسن نقوی

سوشل میڈیا کی خبریں زمینی حقائق سے دور ہوتی ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی خبریں زمینی حقائق سے دور ہوتی ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ پہلے پاسپورٹس کا بیک مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2کیس

توشہ خانہ ٹو کیس’ بانی، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کیخلاف درخواست پرایف آئی اے و دیگر کو ایک ہفتے میںجواب جمع کروانے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کیخلاف درخواست پرایف آئی اے و دیگر کو جواب جمع کروانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں صحافی فرحان ملک کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ’ لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سردار لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا 26 دسمبر کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں