نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے18کروڑڈالرقرض کی منظوری دے دی۔رقم پنجاب کے دو شہروں میں پانی کی فراہمی اورویسٹ مینجمنٹ پرخرچ کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں
