ایرانی کمانڈر

اسرائیل کو جلد بازی میں نہیں ٹھیک وقت پر جواب دینگے: ایرانی کمانڈر

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایرانی پاسدران انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل کو سفارتخانے پر حملے کا جواب دینے میں جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر نے کہا مزید پڑھیں