ایران

عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی طاقتوں مزید پڑھیں

ایران

شام میں امریکی اہداف پرحملوں کوئی تعلق نہیں،ایران

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکا کی طرف سے مشرقی شام میں دیر الزور میں حملوں کی تصدیق کے بعد ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے گروہوں نے ان حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں

ایران

ایران کی جا نب سے تائیوان کے امور پر امریکہ کے غیر معقول اقدامات کی مذمت

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق عبداللہیان نے کہا کہ ایران ایک چین کی پالیسی پر سختی سے مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

امریکہ ایران کے جائز اور معقول مطالبات کا فعال طور پر جواب دے ،چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے یومیہ میڈیا بریفنگ میں ایران کے جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات کے التوا کے حوالے سے سوال کا جواب دیا۔ پیر کے روز ترجمان نے کہا کہ مذکورہ مزید پڑھیں

ایران

ایران نے روس کو ڈرونز فراہم کئے تو اس پر پابندیاں عائد کردیں گے، امریکہ کا انتباہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے روس کو ڈرونز فراہم تو امریکا اور اتحادی ممالک ایران کیخلاف پابندیاں عائد کریں گے۔ روسی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے گزشتہ مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی

امریکا اور اتحادیوں نے غلطی کی تو سخت جواب ملے گا، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہیکہ امریکا اور اتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا ، ابراہیم رئیسی نے کہا ہے عظیم ایرانی قوم خطے کی سلامتی کے خلاف پیدا مزید پڑھیں

ایران

ایران کی طرف سے ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ برکس میں شمولیت کی درخواست

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ برکس میں شمولیت کی درخواست دے دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران کی شمولیت سے اس گروپ کی اہمیت مزید پڑھیں

ایران

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے کہاہے کہ سعودی عرب تہران کے ساتھ سفارتی مذاکرات کی بحالی کا خواہش مند ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں مزید پڑھیں

ایران

ایران سے جوہری معاہدے کی بحالی کے امکانات معدوم ہو رہے ہیں،یورپی یونین

برسلز( رپورٹنگ آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ اور سلامتی پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے معاہدے پر عمل درآمد کے امکانات معدوم ہو رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں