پاکستان

پاکستان کی جانب سے ایران پراسرائیلی حملوں کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کی جانب سے ہفتہ کی صبح ایران پر ہونیوالے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف ورزی ہیں ، یہ مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے ایران پر حملے کو تل ابیب کی اپنے دفاع کی مشق قرار دے دیا

واشگٹن(رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو تل ابیب کی جانب سے اپنے دفاع کی مشق قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ایران پر حملوں سے کچھ دیر پہلے امریکی صدربائیڈن کو اسرائیلی کی ممکنہ کارروائی مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی ایران کو جوابی حملے سے باز رہنے کی دھمکی

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد ایران کو جوابی کارروائی سے باز رہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر ایران نے جوابی کارروائی کی تو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹس کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

حزب اللہ کی مجھے قتل کرنے کی کوشش بڑی سنگین غلطی ہو گی ،اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر الزام لگایا ہے کہ کہ اس کی حمایت یافتہ حزب اللہ نے میرے گھر پر حملہ کر کے مجھے قتل کرنے کی سازش کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

ایران

فی الحال امریکہ کے ساتھ بات چیت کے لیے کوئی ماحول نہیں ہے ، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے مشرق وسطی میں بدترین کشیدگی کی موجودہ صورتحال میں کہا ہے کہ فی الحال ایسا کوئی ماحول نظر نہیں آتا کہ امریکہ کے ساتھ اومان کی مدد سے کوئی رابطہ یا بات چیت کی جا سکے۔ مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں،برطانوی وزیراعظم

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ برطانیہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق اپنے بیان میں سر کیئر اسٹارمر مزید پڑھیں

ایران

ایران نے اسرائیل پر 400 سے زائد میزائل فائر کر دئیے

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے لبنان میں اپنی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل بھر میں مزید پڑھیں

ایران

ایران کا حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن )ایران نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے سعید مزید پڑھیں