جان اچکزئی

بلوچستان کی صورتحال سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کرنےکی منصوبہ بندی کی گئی، جان اچکزئی

بلوچستان (رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیرِاطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ چند عناصر بیرونی آلہ کار بنے ہوئے ہیں، ریاستی اداروں کیخلاف اقدامات پر دھرنے کے شرکا کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ جان اچکزئی نے اپنی پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

نگران حکومت کی گرفت کمزور، ریونیو ٹھپ، عوام خوار

رپورٹنگ آن لائن۔ نگران پنجاب حکومت ، شہریوں کو Facilitate کرنے میں ناکام ہوگئی۔عبوری حکومت کی کمزور گرفت کے باعث ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نیا کمپیوٹرائزڈ سسٹم فعال نہ ہوسکا ہے۔ پی آئی ٹی بی اور مزید پڑھیں

سرگودھا ایکسائز دفتر

سرگودھا ایکسائز دفتر میں ایجنٹوں کا داخلہ بند, اڈے مسمار کر دیئے گئے۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سرگودھا کے ایم آر اے اورنگزیب خان نے ایجنٹوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کردیا۔ سرگودھا ایکسائز دفتر کے باہر برسوں سے تجاوزات کی صورت قائم ایجنٹوں کے اڈے مسمار کر مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو مشکلات کا سامنا ، اپوائنٹمنٹ سسٹم میں نقب لگ گئی

لاہور(نیو زرپورٹر) ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کو مشکلات کا سامنا ، اپوائنٹمنٹ سسٹم میں نقب لگ گئی ۔ایجنٹوں کی بڑی تعداد افسران کی آنکھوں میں دھول جھونکنے لگی۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے کورونا وائرس سے بچاو کے پیش نظر صوبے کے بڑے شہروں مزید پڑھیں