عمران خان، بشری بی بی

توشہ خانہ ٹو کیس،بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد،پیر کو فرد جرم عائد ہوگی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورانکی اہلیہ بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے متعدد سینئر رہنما زیر حراست

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے آنے والے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔منگل کو پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماﺅں سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی طلبی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماﺅں سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو کل (جمعہ کو)طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے، 9نومبر کو صوابی انٹرچینج پر بڑا اجتماع کریں گے، اس کے بعد مزید پڑھیں

بشری بی بی

190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس؛ بشری بی بی کی عدم حاضری پر سماعت 4 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس کی سماعت جمعہ کو احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی۔ بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ وکیل عثمان گل کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل مینوئل کے مطابق جس جس قسم کی سہولیات کے حقدار ہیں فراہم کریں۔تفصیلات کے مطابق بانی مزید پڑھیں

عظمی خان اور علیمہ خان

یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں، چپ نہیں بیٹھیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ جیل میں عمران خان کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ہم چپ نہیں بیٹھیں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ مزید پڑھیں

علی محمد خان

ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لیا ہے اور کسی کی ذمہ داری نہیں؟ علی محمد خان کا سوال

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ فارم 47سے پاکستان نہیں چلنے والا، کیا ملک ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لے رکھا ہے؟ باقی کسی اور کی ذمہ داری نہیں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی مزید پڑھیں