عمر ایوب

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمی کیلئے جبکہ عاقب خان کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا سپیکر نامزد کر دیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا،پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ عظمی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

راولپنڈی ،اڈیالہ جیل میں قید عمران خان اور دیگر اہم سیاسی شخصیات نے ووٹ کاسٹ کیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر معروف سیاسی شخصیات نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی، عوامی مسلم مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کے نہ آنے پر سرکار کی طرف سے وکلا صفائی مقرر کردیے گئے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو آر مزید پڑھیں

عمران خان

امریکی سائفر باجوہ کیلئے آیا تھا جس کا شاہ محمود کو اتفاقاً علم ہوا، عمران خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود کو امریکی سائفر کا بائی چانس پتا چل گیا ورنہ وہ سائفر جنرل (ر) باجوہ کیلئے آیا تھا جسے دبانے کی پوری کوشش کی گئی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت احتساب مزید پڑھیں