پرویز الہٰی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب، پمز ہسپتال منتقل

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) رہنما پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالہیٰ کی راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق مزید پڑھیں

لاہور میں پاکستان کا پہلا آئی ٹی سٹی بنا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (رپورٹںگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور میں پاکستان کا پہلا آئی ٹی سٹی بنا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا تیسرا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء چیف مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

ملاقاتوں پر پابندی نہ ہٹائی تو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کرینگے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ اگر ملاقاتوں پر سے پابندی نہ ہٹائی گئی تو اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج کی کال دیں گے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر مزید پڑھیں

عاطف خان

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات پر پابندی مریم نواز کا کوئی پلان لگتا ہے: عاطف خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات پر پابندی پنجاب حکومت اور مریم نواز کا کوئی پلان لگتا ہے۔ رہنما تحریک انصاف عاطف خان نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز جاری کرنے کا تفصیلی حکم نامہ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی حاضری نہ لگانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز کا تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا نے شوکاز نوٹس مزید پڑھیں

اسد قیصر

شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، اسد قیصر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی، ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں کرے گا۔ اڈیالہ مزید پڑھیں