سندھ ہائی کورٹ

کراچی، قتل کیس کے دوملزمان کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل، ایک کی اپیل مسترد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے شہری زین العابدین کے قتل کے جرم میں سزا کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ملزمان منیر اور جمیل کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ ملزمان نے دو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار ،سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کر دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سے متعلق اپیل کی سماعت ہوئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ ،بچیوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈرائیور کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بچیوں کو جنسی ہراساں کرنے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی،عدالت نے وین ڈرائیور حمید خان کو چودہ سال قید مزید پڑھیں

پرویز رشید

الیکشن ٹربیونل، پرویز رشید کی اپیل مسترد، سینیٹ انتخابات کیلئے نا اہل قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن ٹربیونل نے پرویز رشید کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے بطور الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل پرویز رشید کی سینیٹ انتخابات کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،کم اجرت پر مالک کو قتل کرنیوالے مجرم کی اپیل مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے کم اجرت دینے پر مالک کوقتل کرنے کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو اور جسٹس عبد المبین لاکھو پرمشتمل دو رکنی بینچ نے کم اجرت مزید پڑھیں

اپیل مسترد

7 کروڑ سے زائد کی خردبرد کے جرم میں سینئر اکاوئنٹنٹ ٹھٹھہ کی برطرفی کے خلاف اپیل مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم سندھ میں 7 کروڑ سے زائد کی خردبرد کے جرم میں سینئر اکاوئنٹنٹ ٹھٹھہ عرفان احمد شیخ کی برطرفی کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

ایان علی

ہائی کورٹ نے ایان علی کے خلاف انکوائری کی درخواست مستردکر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماڈل ایان علی کے خلاف انسدادِ منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت کرنسی اسمگلنگ کیس میں انکوائری کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس غلام اعظم قمبرانی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ایک دن نوکری اور14 لاکھ تنخواہ،اس سے بڑا ڈاکہ کیا ہوسکتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں ایک دن میں چودہ لاکھ روپے کی تنخواہ وصول کرنے والے انیس گریڈ کے افسرکی پینشن سے متعلق اپیل مسترد قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد مزید پڑھیں