سرداردوست مزاری

پی ڈی ایم کا بیانیہ پاکستان کو کمزور کرنے کے مترادف ہے’ سرداردوست مزاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہاہے کہ جلسے جمہوریت کا حسن ہیں لیکن ان جلسوں کی آڑ میں ملک دشمنی کی اجازت نہیں دیں گے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ پی ڈی ایم مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

این آراو دیدیں یہی اپوزیشن ملک میں دودھ ،شہد کی نہریں بہنے کے سر ٹیفکیٹ دے گی،ہمایوں اخترخان

ؒلاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ جس طرح پی ڈی ایم کا اتحاد کئی جماعتوں پر مشتمل ہے اسی طرح ان کے ذاتی مفادات کا بیانیہ مزید پڑھیں

شیریں مزاری

مریم نواز کا جبری گمشدگی کا معاملہ اچانک دریافت کرنا حیران کن ہے،شیریں مزاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کا جبری گمشدگی کا معاملہ اچانک دریافت کرنا حیران کن ہے، مریم گرفتار دہشتگرد کی اٹھائی ہوئی تصویر کی انجانے میں حمایت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی ، اپوزیشن نے حالات بہتر نہ ہونے تک ایوان کی کارروائی کے بائیکاٹ کر اعلان کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حالات بہتر نہ کرنے تک ایوان کی کارروائی کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن ارکان اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاجا واک آﺅٹ کیا اور مزید پڑھیں

شبلی فراز

نوازشریف کے پیچھے قانون کے ہاتھ کوروکنے کیلئے سب کیا جارہا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے پیچھے قانون کے ہاتھ کوروکنے کیلئے سب کیا جارہا ہے، اپوزیشن کو ملکی معیشت سے کوئی دلچسپی نہیں،سندھ پیپلزپارٹی کی حکومت ہے انہوں نے گرفتاری کا مزید پڑھیں

شبلی فراز

بھول جائیں کیپٹن(ر)صفدرکوکس نے گرفتارکیا، ان کا جرم دیکھا جائے، شبلی فراز

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا کہ کیپٹن(ر)صفدرکوکس نے گرفتارکیا اسے بھول جائیں، ان کا جرم دیکھا جائے۔ پشاورمیں صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

چار ماہ میں اپوزیشن کے تمام کیسز فائنل ہو جائیں گے ، جس جس نے چورن کھایا ،اس کو پھکی دی جائیگی، شیخ رشید احمد

حسن ابدال(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ چار ماہ میں اپوزیشن کے تمام کیسز فائنل ہو جائیں گے اور جس جس نے چورن کھایا ہے اس کو پھکی دی جائے گی۔ ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اپوزیشن اپنی خواہشات اور سازش سے حکومت کو رخصت نہیں کرسکتی، شاہ محمود قریشی

ملتان (رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنی خواہشات اور سازش سے حکومت کو رخصت نہیں کرسکتی ،نظام رخصت ہونے سے اپوزیشن کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا،اپوزیشن کو اپنا سیاسی مستقبل تاریک مزید پڑھیں