شیخ رشید احمد

پی ڈی ایم کا بکھرنا اپوزیشن کی نااہلی عیاںکرتا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بکھرنا اپوزیشن کی نااہلی عیاں کرتا ہے ، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی راہیں جدا ہوچکی ہیں ،یہ عمران کو ہٹانے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کی اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی، انتخابی اصلاحات، نیب، عدلیہ سمیت تمام ایشوز پر بات کرنے کو تیار ہیں،استعفوں کی سیاست ختم ،اب اصلاحات مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اپوزیشن نے جو بویا وہی اب کاٹ رہے ہیں، غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا،وزیراعلی پنجاب

لاہو(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جو بویا وہی اب کاٹ رہے ہیں، پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے، اپوزیشن نے پاکستان کے مفادات کو مزید پڑھیں

نیب قوانین

وزیراعظم نے نیب قوانین میں ترمیم اور انتخابی اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترمیم اور انتخابی اصلاحات کے لیے 10 رکنی سیاسی کمیٹی قائم کر دی۔ حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی سیاسی کمیٹی میں پرویز مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کےلئے تیار ہیں، زندگی موت کی ضمانت نہیں دے سکتے، شیخ رشید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف کو واپس آنے کی اجازت دینے کے لئے تیار ہیں، زندگی یا موت کی گارنٹی نہیں دی جاسکتی،پی ڈی ایم کی سیاست سے حکومت کو فائدہ مزید پڑھیں

وزیراعظم

پی ڈی ایم انتشار پھیلا رہی ہے، لانگ مارچ کاشوق پورا کرنے دیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پی ڈی ایم انتشار پھیلا رہی ہے، لانگ مارچ کاشوق پورا کرنے دیں،اپوزیشن سنجیدہ ہے تو انتخابی اصلاحات پر پارلیمنٹ میں مذاکرات کرے،مہنگائی سمیت عوامی مسائل کا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس16 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس16 مارچ کو ہوگا اس حوالے سے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ،اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی مزید پڑھیں

غلام سرور خان

(ن)لیگ کو پورے ملک سے ذلت آمیز شکست کا سامنا کر نا پڑا ،غلام سرور خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کو پورے ملک سے ذلت آمیز شکست کا سامنا کر نا پڑا ،اگر پاکستان کے اداروں کیخلاف بات کریں گے تو آپ ناکام ہوں مزید پڑھیں

شبلی فراز

صادق سنجرانی کی جیت کیلئے ہر سیاسی، جمہوری اور قانونی حربہ استعمال کریں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن خرید و فروخت سمیت تمام غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں