وزیراعلی پنجاب

اپوزیشن نے حالیہ ناخوشگوار واقعہ پر سیاست چمکانے کی کوشش کی، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اپوزیشن کی بعض جماعتوں نے حالیہ ناخوشگوار واقعہ پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی، اپوزیشن رہنماوں نے معاملے کو سلجھانے کی بجائے بگاڑنے کی پوری کوشش مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں توہین آمیزخاکوں کے خلاف کل متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کےکل پیر کے اجلاس میں مغربی ممالک میں جاری توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کی منظوری کے بعد ارکان کو اظہار خیال کیلئے مختصر مزید پڑھیں

فیصل جاوید

11 پارٹیاں مل کر بھی لوگوں کو باہر نہ نکال سکیں عوام نے ان کو مسترد کردیا، فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا، 11 پارٹیاں مل کر بھی لوگوں کو باہر نہ نکال سکیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ہے، رانا ثنااللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کل جہانگیر ترین کیساتھ جو ایم این ایز اور ایم پی ایز کی تعداد تھی پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں جیب مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد اکثریت سے منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں حکومت کو شکست، کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہمی سے متعلق اپوزیشن کی قرارداد اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ پیر کو اجلاس کے دور ان کورونا سے متعلق قرارداد سینیٹ میں جے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کے سواکسی جماعت کے پاس اگلے الیکشن کےلئے پورے امیدواربھی نہیں،فواد چوہدری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے تیس مارخان بن کردیکھ لیا،پالیسی پرنظرثانی کریں،مذاکرات پرآئیں،اپوزیشن کواب عمران خان فوبیاسے نکل آناچاہیے،عمران خان کے سواکسی جماعت کے پاس اگلے الیکشن کے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

جب تک کشمیر پر قبضہ ختم نہیں ہوتا تب تک بھارت سے تجارت نہیں ہو سکتی،وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک کشمیر پر قبضہ ختم نہیں ہوتا تب تک بھارت سے تجارت نہیں ہو سکتی،پی ڈی ایم ٹھس ہو گئی ہے، اپوزیشن مزید پڑھیں

احسن اقبال

حکومت نے کورونا ویکسین نہیں خریدی، چین نے تحفتاً دی،احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین نہیں خریدی، چین نے یہ ویکسین تحفتاً دی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن مزید پڑھیں