چوہدری سرور

چوہدری سرور سے شفقت محمود کی ملاقات ، اپوزیشن کو اگلے الیکشن کے انتظار کا مشورہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب سے تحر یک انصاف پنجاب کے نئے صدر و وفاقی وزیر شفقت محمود نے ملاقات کی، چوہدری محمد سرور اورشفقت محمود نے اپوزیشن کو سڑکوں پر آنے کی بجائے الیکشن کے انتظار کا مشورہ دیا۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی، اپوزیشن کا وزراءکی غیر موجودگی میں سری لنکن شہری کے قتل واقعہ پر بحث کرنے سے انکار ، متعلقہ وزراءکی حاضری یقینی اور ماحول کو سنجیدہ بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے وفاقی وزراءکی غیر موجودگی اور کورم کم ہونے پر سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کے واقعہ پر بحث کرنے سے انکار کر دیا اور مطالبہ کیا کہ انتہائی مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

اپوزیشن نے بلدیاتی ترمیم بل کو ابھی تک صحیح سے نہیں دیکھا، آغا سراج درانی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے بلدیاتی ترمیم بل کو ابھی تک صحیح سے نہیں دیکھا، صوبے کے خاطر مل بیٹھ کر بات کریں، مذاکرات کے دروازے کبھی بند مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

ملک کو کنگال کرنے والوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوچکی ہے، عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کو کنگال کرنے والوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں، مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

بلدیاتی قانون پرسب سے مشاورت کی اور تجاویز لیں، وزیراعلی سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گورنر کا سیاسی کردار نہیں ہوتا،اگر وہ کر رہے ہیں تو کوئی منع بھی نہیں کرسکتا، گورنرسندھ نے اپوزیشن کے کہنے پربلدیاتی بل کوواپس بھیجا، اسمبلی مزید پڑھیں

اسد قیصر

اپوزیشن کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کر نا چاہیے تھی ،اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ اپوزیشن کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کر نا چاہیے تھی ،اجلاس میں وزرا آئے تھے ،کچھ وزرا کو وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

لوکل باڈیز کے نئے قانون میں ٹانز اپوزیشن کی تجویز پر بنائے گئے ، وزیراعلی سندھ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو مخالفت کرنی ہے تو بھلے کرے، لوکل باڈیز کے نئے قانون میں مشاورت شامل ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

لاہور کے الیکشن میں شائستہ پرویز دس فیصد ووٹوں سے ممبر بنی ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاہور کے الیکشن میں شائستہ پرویز دس فیصد ووٹوں سے ممبر بنی ہیں،، جہاں انسانی ہمدردی ہو وہاں دس فیصد ووٹ ویسے ہی مل جاتے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

افسوس ،عمران صاحب کے تکبر، انا اور ضد نے انہیں کسی قومی مشاورت کے عمل کا حصہ بننے ہی نہیں دیا ،مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کے تکبر، انا اور ضد نے انہیں کسی قومی مشاورت کے عمل کا حصہ بننے ہی نہیں دیا جو مزید پڑھیں