احسن اقبال

اسمبلی اجلاس بلائیں تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو،احسن اقبال

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ٹائیں ٹائیں فش کہنے والے اسمبلی اجلاس کیوں نہیں بلاتے، عمران خان بدنصیب وزیراعظم مزید پڑھیں

اسد عمر

جہانگیر ترین اور علیم خان پی ٹی آئی کے لوگ ہیں،ان کا فعال ہونا اچھی بات ہے ، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان پی ٹی آئی کے مخالف نہیں ہیں،اپوزیشن کی کوئی تحریک کامیاب نہیں ہوسکتی، جہانگیر ترین اور علیم خان مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن پر عوام کا بھر پور عدم اعتما دہے، اپوزیشن جس بند گلی میں پھنس گئی ہے اب انہیں فیس سونگ چاہیئے ،فیصل جاوید

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن پر عوام کا بھر پور عدم اعتما دہے، اپوزیشن جس بند گلی میں پھنس گئی ہے اب انہیں فیس سونگ چاہیئے مزید پڑھیں

فواد چودھری

فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے اپوزیشن اپنی تحریک سمیت گھر چلی جائے گی۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اپوزیشن عدم اعتماد کا تماشا رچا کر ترقی کا سفر روکنے کی کوشش کررہی ہے،وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی حکمت عملی ہے نہ کوئی ایجنڈا، عدم اعتماد کا تماشا رچا کر ترقی کا سفر روکنے کی کوشش کررہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلی مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

عدم اعتماد، وزیراعظم کل بڑے انکشافات کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید کا ٹویٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان اتوار کو کل وہاڑی میں ایک اہم خطاب میں اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے بڑے انکشافات کریں گے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ کل وزیراعظم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن ہمیشہ عوام کے خلاف ہی کھڑی ہوتی ہے، فواد چوہدری

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کے خلاف ہی کھڑی ہوتی ہے اور ہمیشہ سے ایسا ہی ہوتا آرہا ہے۔ جمعہ کو راولپنڈی اسٹیڈیم کے باہر وفاقی وزیر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

تمام اپوزیشن اکٹھی بھی ہوجائے تو بھی عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن اکٹھی بھی ہوجائے تو بھی عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی، نمبر گیم میں واضح سبقت حاصل ہے، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ عثمان بزدار نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عمران خان کو ہٹانے کے بعد بننے والی حکومت محدود مدت کیلئے ہوگی‘ بلاول بھٹو زرداری

رحیم یار خان (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کے بعد بننے والی حکومت محدود مدت کیلئے ہوگی‘تحریک عدم اعتماد پر (ق) لیگ مفت ووٹ نہیں دے مزید پڑھیں