عمر ایوب

ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا’ عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

عمر ایوب

کل پشاور ہائیکورٹ میں تھا اس وجہ سے مذکرات میں شریک نہیں ہوا’عمرایوب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔ پشاور پائیکورٹ پیشی کے موقع پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47 حکومت مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا پہلا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔ سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور، کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت مزید پڑھیں

عمر ایوب

ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، عمرایوب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے،ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، مذاکرات کا مجھے مزید پڑھیں

عمر ایوب

جناح ہاﺅس حملہ کیس، عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 7دسمبر تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاﺅس حملے کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت میں سات دسمبر تک توسیع کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت جناح ہاﺅس حملے کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈر کی مزید پڑھیں

عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر کے ناطے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد پیش کی ،امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں،عمر ایوب

پشاور(رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر ہونے کے ناطے میں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارک باد پیش کی ہے، پشاور ہائیکورٹ کا بہت ممنون ہوں کہ حق و مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب کی ڈونلڈ ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کوامریکہ کاصدرمنتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر منتخب جے ڈی وینس کو امریکہ کا الیکشن مزید پڑھیں

شبلی فراز

امریکا حسب روایت پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کا خیال رکھے گا، شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ امریکا حسب روایت پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کا خیال رکھے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں

عمر ایوب

ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، بولنے نہیں دیاگیا،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہاہے کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا،ان بلز کو قائمہ کمیٹی میں زیر بحث لایا جانا چاہیے مزید پڑھیں