شہباز شریف

شہباز شریف کا بھارت میں کورونا سے بے گناہ انسانوں کی ہلاکتوں پر ا ظہار افسوس

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا سے بے گناہ انسانوں کی ہلاکتوں پر بے حد افسوس ہے، بھارت سے آنے والے روح فرسا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس،اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے متفقہ طور پر منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت منظور کرلی،بینچ کے تینوں ججز نے متفقہ طور پر شہبازشریف کی درخواست منظور کی اور کسی جج نے اعتراض نہیں اٹھایا۔ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

کارسرکار میں مداخلت، حلیم عادل شیخ پر فردِ جرم عائد، اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا صحت جرم سے انکار

میرپور ماتھیلو (رپورٹنگ آن لائن) میرپور ماتھیلو کورٹ نے 2019میں کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کو کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے میں میرپور ماتھیلو کورٹ مزید پڑھیں

راناثنا اللہ

بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں کی، راناثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے نوٹس پھاڑ کر اچھی حرکت نہیں کی،پیپلزپارٹی کا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ لینا بے اصولی ہے، پی ڈی ایم حکومت مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حکومت گرانے اور آر یا پار کی باتیں کرنے والے آج خود دست و گریباں ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حکومت گرانے اور آر یا پار کی باتیں کرنے والے آج خود دست و گریباں ہیں، 2021 خوشحالی کا سال ثابت مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر کارروائی 21 اپریل تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر کارروائی 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کو جیل حکام نے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ احتساب عدالت مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

یوسف رضا گیلانی نے صادق سنجرانی کا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن پھر چیلنج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماو سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے صادق سنجرانی کا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن پھر چیلنج کر دیا، رہنما پیپلزپارٹی نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ میں اپوزیشن تقسیم ہو گئی،27سینیٹرز کا آزاد اپوزیشن کے طور پر ایوان میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں اپوزیشن تقسیم ہو گئی، مسلم لیگ(ن) ،جے یو آئی (ف)، پختونخوا ملی عوامی پارٹی ، نیشنل پارٹی اور بی این پی کے27سینیٹرز نے آزاد اپوزیشن کے طور پر ایوان میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

سراج الحق

وزراءکی تبدیلی سے کچھ نہیں ہو گا، پورا ٹبر بدلنا پڑیگا، سراج الحق

راجن پور(رپورٹنگ آن لائن)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اب حکومتی وزراءکی تبدیلی سے کام نہیں چلے گا، پورا ٹبر تبدیل کرناپڑے گا۔ یہ بات امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے راجن پو رمیں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں