اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس، 10 سال پرانے پروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد نہ ہونے پر اٹارنی جنرل طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) لاپتہ شخص عتیق الرحمان کے 10 سال پرانے پروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد میں حکومتی عدم دلچسپی پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو 10 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتیوں کے خلاف درخواست پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کیلئے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر تمام مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کی گئی کہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل

اسرائیلی وزیراعظم نے عدالتی اصلاحات کے منصوبے کے تحت قانون شکنی کی،اٹارنی جنرل

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل کی اٹارنی جنرل غالی بہراف میارا نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر قانون کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے مزید پڑھیں

شہزاد الہی

استعفی طلب کرنے کی خبر غلط ہے، خود مستعفی ہوا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی نے اپنا استعفی صدر مملکت کو ارسال کردیا۔انہوں نے استعفے میں لکھا کہ میں نے بطور 37 ویں اٹارنی جنرل آف پاکستان اپنے فرائض کو سرانجام دیا، ذاتی وجوہات کی بنا مزید پڑھیں

حماد اظہر

اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،حماد اظہر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل شہزاد الٰہی نے استعفیٰ دے کر درست فیصلہ کیا،موجودہ رجیم کا ساتھ دینے کے لئے مزید پڑھیں

وزیر قانون

وزیر قانون نے اٹارنی جنرل کے وضاحتی خط سے ایوان کو آگاہ کر دیا ،سینیٹرمیاں رضاربانی کا خط پر اعتراض، مستردکر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اٹارنی جنرل کاوضاحتیخط سینیٹ پہنچ گیا ،وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اٹارنی جنرل کے خط سے ایوان کو آگاہ کیا تو حکومتی اتحادی سینیٹرمیاں رضاربانی نے اٹارنی جنرل کے خط پر شدید اعتراض کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس کے ریمارکس پر تنقید؛ اٹارنی جنرل کا وفاقی وزیر قانون کو خط

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں تنقید کے معاملے پر اٹارنی جنرل نے وفاقی وزیر قانون کو خط لکھ دیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ مزید پڑھیں