بلڈ نگ میٹریل

ملک میں سیمنٹ کی کھپت اور برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں سیمنٹ کی کھپت اوربرآمدات میں اگست کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمو ریکارڈ کی گئی ۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورٹاپ لائن سیکورٹیز کے مطابق اگست 2023 میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 3.52 ملین ٹن مزید پڑھیں