انکشاف

پختونخوا میں غیر ملکی قرضوں وگرانٹس میں 70 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت کے مالی سال 2022-23کے مالیاتی گوشواروں کے سرٹیفکیشن آڈٹ کے دوران بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ میں انکشافات سامنے آنے والے انکشافات کے مطابق ضوابط کی مزید پڑھیں

رچرڈ گرینل

پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے، رچرڈ گرینل

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات نمائندہ برائے خصوصی مشن رچرڈ گرینل نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ کے نامزد وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے مزید پڑھیں

عامر خان

فلموں کے لیے میں ہمیشہ وقت پر پہنچتا ہوں لیکن زندگی میں، میں غیر منظم ہوں،عامر خان

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے معروف اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی بری عادتوں سے متعلق بتادیا۔ بھارتی فلموں کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کے ساتھ یوٹیوب چینل پر ہونے والی گفتگو کے دوران فلم اسٹار عامر مزید پڑھیں

سکندر کا ٹیزر

سکندر کا ٹیزر سلمان خان کی سالگرہ پر ریلیز کرنے کا اعلان

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے مداحوں کو اس مرتبہ اداکار کی سالگرہ پر انکی فلم سکندر کا ٹیزر بطور سرپرائز ملے گا۔ ریلیز کے مراحل میں موجود سلمان خان کی فلم سکندر کی ایک جھلک دیکھنے مزید پڑھیں

محمد البشیر

شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد

دمشق(رپورٹنگ آن لائن ) ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات کی۔ اس دوران یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ محمد البشیر کو شام میں عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ شامی مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو

کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں’ النصر کے سابق گول کیپر کا انکشاف

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعوی فٹبال فرینچائز النصر کے سابق گول کیپر ولید عبداللّٰہ نے انکشاف کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو کی اسلام قبول کرنے میں دلچسپی کے بارے میں اکثر ہی سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں