انٹر کے امتحانات

انٹر کے امتحانات،تیاریاں مکمل، 1 لاکھ 86 ہزار امیدوار شریک ہونگے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر سعید الدین نے کہا ہے کہ 18 جون سے شروع ہونے والے انٹر کے امتحانات کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں، ان امتحانات میں 1 لاکھ 86 ہزار امیدوار شریک مزید پڑھیں