انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، انضمام الحق

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے آغاز میں اب صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں۔ تیرہ سال سے زائد عرصہ بعد دونوں ٹیمیں پاکستان کی سرزمین پر کسی ٹیسٹ میچ میں مدمقابل مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل کر تا ہے، بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں، ایشون

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) بھارتی ٹیسٹ کرکٹر روی چندر ایشون قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کار کر دگی کے معترف ہوگئے اور کہا ہے کہ بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل مزید پڑھیں

محمدیوسف

پاکستان اورزمبا بوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اورزمبا بوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوںمیںزیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے ،انہوں نے24میچوں کی22اننگزمیں73.78کی اوسط سے1033رنزبنائے جن میں 3سنچریاں اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور141رنزناٹ آؤٹ مزید پڑھیں

انضمام الحق

پاکستان کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ اچھا ہے، انضمام الحق

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اچھا قرار دیا ہے۔سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخری مزید پڑھیں

انضمام الحق

انضمام الحق کا طویل دورہ انگلینڈ میں کرکٹرز کے نفسیاتی مسائل کے خدشے کا اظہار کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے طویل دورہ انگلینڈ میں کرکٹرز کے نفسیاتی مسائل کے خدشے کا اظہار کردیا۔یوٹیوب چینل اسپورٹس ٹاک میں انضمام الحق نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا دورۂ انگلینڈ ہمیشہ مشکل مزید پڑھیں

انضمام الحق

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے آئی پی ایل کرائی گئی تو سوال جنم لیں گے، انضمام الحق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کرائی گئی تو سوال جنم لیں گے۔ یوٹیوب مزید پڑھیں

کامران اکمل

قومی ٹیم کی نمائندگی کے وقت ڈومیسٹک کرکٹ کی کارکردگی ہی ترجیح ہونی چاہئے، کامران اکمل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کہا ہے کہ لیگ ٹیلنٹ سامنے لانے کا اچھا پلیٹ فارم ضرور ہیں مگر قومی ٹیم کی نمائندگی کے وقت ڈومیسٹک کرکٹ کی کارکردگی کو مزید پڑھیں