آفریدی

شاہین آفریدی اور انشا کی شادی ایشیا کپ کے باعث ملتوی کرنی پڑے گی، شاہد آفریدی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی انشا اور کرکٹر شاہین آفریدی کی شادی ملتوی کرنے کی وجہ بتا دی۔ ایک شو میں میزبان نے بیٹی کی شادی کے حوالے سے سوال مزید پڑھیں