رافیل نڈال

دفاعی چیمپئن رافیل نڈال یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2020ء نہیں کھیلیں گے

میڈرڈ (ر پورٹنگ آن لائن) سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار، عالمی نمبر دو اور دفاعی چیمپئن رافیل نڈال نے رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے مزید پڑھیں

ٹرمپ

مائیکروسافٹ کے ٹک ٹاک خرید لینے کی صورت میں حکومت کو ٹیکس وصول کرنا چاہیے،ٹرمپ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے اگر امریکی کمپنی مائیکروسافٹ چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک خرید لیتی ہے تو حکومت کو ٹک ٹاک کے امریکی یونٹ سے ٹیکس وصول کرنا چاہیے۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ

امریکہ اور یورپ دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کر رہے ہیں ، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ دہشت گرد تنظیموں کو مالی معاونت اور پناہ فراہم کر رہے ہیں۔ ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق

ترقی و خوشحالی کیلئے معیشت کو سود سے پاک اور عدالتوں میں قرآن کا نظام لانا ہوگا،سینیٹر سراج الحق

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکہ و استعماری قوتوں کے غلام حکمران اسلامی پاکستان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ترقی و خوشحالی کیلئے معیشت کو سود سے پاک اور عدالتوں مزید پڑھیں

چین

امریکہ صدارتی انتخابات سے پہلے ایک نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے’چین

لندن (رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ نومبر کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے چین کے ساتھ ایک نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے۔برطانیہ میں چین کے سفیر لیو زیاؤمنگ کا لندن میں مزید پڑھیں

گلوکارہ نرمل شاہ

گلوکارہ نرمل شاہ نے امریکہ سے واپسی پر قرنطینہ میں چودہ روز مکمل کر لئے

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)گلوکارہ نرمل شاہ نے امریکہ سے وطن واپسی پر قرنطینہ میں چودہ روز مکمل کر لئے . جس کے بعد انہوں نے معمول کی سر گرمیاں شروع کر دی ہیں۔ گلوکارہ نرمل شاہ کورونا وائرس اور مزید پڑھیں

تاریخی شخصیات

امریکہ، غلامی کی حامی تاریخی شخصیات کے مجسمے ہٹانے کا بِل منظور

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے ‘کیپیٹل ہل’ کی عمارت میں نصب امریکہ میں غلامی کی حمایت کرنے والی تاریخی شخصیات کے مجسمے ہٹانے کا بِل منظور کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹس کے اکثریتی ایوان میں مزید پڑھیں

سرینا ولیمز

سرینا ولیمز یو ایس اوپن سے قبل افتتاحی کینٹکی ٹورنامنٹ کھیلنے کے لئے تیار ہیں

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ماہ کینٹکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گی۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ نے گزشتہ روز اس بات کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

ترسیلاتِ زر

جون 2020ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں 50.7 فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جون 2020ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں 50.7 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا اور وہ ریکارڈ بلند سطح 2,466.2 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ جون 2019ء میں 1,636.4 ملین ڈالر کی ترسیلات ِزر موصول ہوئی مزید پڑھیں

کرسٹوفر کولمبس

امریکی شہر بالٹیمور میں مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ گرا دیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی شہر بالٹیمور میں گزشتہ روز مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ گرا دیا ہے ، یہ رپورٹ مقامی میڈیا نے دی ہے جو کہ نسل پرست مخالف مظاہروں میں گرائے جانیوالی تازہ ترین یاد گار ہے مزید پڑھیں