عباس عراقچی

امریکہ سے نیک نیتی کیساتھ مذاکرا ت جاری ہیں، ایران

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات “نیک نیتی” سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان طے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

پاکستان اور بھارت میں سیز فائر امن کی جیت ہے’ راجہ پرویز اشرف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )سابق وزیر اعظم وپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں سیز فائر امن کی جیت ہے،دوست ممالک سعودیہ،ترکی ،ایران اور امریکہ کے شکر گزار ہیں جنہوںنے مزید پڑھیں

ید اللہ جوانی

ایران 2015 کے مقابلے میں بہتر مذاکراتی پوزیشن میں ہے،کمانڈر پاسداران انقلاب

تہران (رپورٹنگ آن لائن)سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی پولیٹیکل کمانڈر بریگیڈیئر جنرل ید اللہ جوانی نے کہا ہے کہ ایران 2015 کے مقابلے میں تمام پہلوں میں ایک مضبوط اور اعلی پوزیشن میں ہے۔ انہوں نے جوہری معاہدے پر مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

اگر امریکہ بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اسے خلوص کا مظاہرہ کرنا چاہئے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین نے دیکھا ہے کہ اعلی امریکی حکام نے بار ہا کہا ہے کہ  وہ ٹیرف کے معاملے پر چین کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار مزید پڑھیں

چانگ شیاؤ گانگ

چین کو بدنام کرنے سے امریکی “ہیکرز  کنگڈم  ” سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹے گی،  چینی وزارت دفاع 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت  دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے  امریکہ کی انفارمیشن ایجنسی کی جانب سے چین کو بد نام کرنے کے حوالے سے بدھ کے روز سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

لین جیئن

چینی وزارت خارجہ کی جانب سے چین پر امریکی حکام کے الزامات کی شدید مذمت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس کی۔ ایک رپورٹر نے پوچھا کہ پاناما سٹی میں منعقدہ 2025 کی سینٹرل امریکن سیکیورٹی کانفرنس میں امریکی وزیر دفاع ہگ سیٹھ نے “چین کے مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

اگر امریکہ چین کے حقوق اور مفادات کی سنگین خلاف ورزی جاری رکھتا تو چین بھرپور جوابی اقدامات کرے گا،چینی وزارت تجارت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ نے چینی مصنوعات پر عائد محصولات کو مزید بڑھا دیا۔چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے جمعہ کے روز کہا کہ چین امریکہ کی جانب یکطرفہ محصولات کی سختی سے مخالفت اور مذمت کرتا ہے مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ میں تیار ہو نے والی تمام درآمدات پر اضافی 50 فیصد ٹیرف عائد کر نے کا اعلان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ نے امریکہ کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر 34 فیصد کا نام نہاد “ریسیپروکل ٹیرف” عائد کرنے کے ساتھ ساتھ مزید 50 فیصد کا ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

محصولات

چین واضح حکمت عملی کے ساتھ امریکی ٹیرف غنڈہ گردی کا جواب دے رہا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) امریکا نے چین پر محصولات بڑھانے کی دھمکی دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر چین نے 8 اپریل تک امریکا پر عائد 34 فیصد محصولات منسوخ نہ کیے تو وہ 9 تاریخ سے چینی مصنوعات پر مزید پڑھیں