امتحانات

آئندہ سال پورے امتحانات لیے جائیں گےاورسلیبس بھی مختصرنہیں ہوگا، وفاقی وزیرتعلیم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آئندہ سال پورے امتحانات لیے جائیں گے اور سلیبس بھی مختصر نہیں ہوگا، آئندہ سال نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز کے سالانہ امتحانات بالترتیب مئی اور مزید پڑھیں

امتحانات

امتحانات مئی، جون میں مکمل سلیبس کے تحت ہوں گے، شفقت محمود

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ رواں تعلیمی سال جو سلیبس پڑھایا جا رہا وہ مکمل کیا جائے گا، امتحانات مئی، جون میں مکمل سلیبس کے تحت ہوں گے۔مقامی ہوٹل میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شفقت محمود

طلبہ کالج اور یونیورسٹی میں داخلے کی فکر چھوڑ کر صرف امتحانات پر توجہ دیں’شفقت محمود

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ طلبہ کالج اور یونیورسٹی میں داخلے کی فکر چھوڑ کر صرف امتحانات پرتوجہ دیں کیونکہ یہ معاملات بھی طے ہوجائیں گے۔ اس وقت طلبہ صرف امتحانات پر توجہ مزید پڑھیں

امتحانات

امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی اور سستی،امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت کی نصابی کتب مزید پڑھیں

امتحانات

سمسٹر ٹرمینل امتحانات برائے پوسٹ گریجوایٹ 4جولائی سے شروع ہوں گے

بہاولنگر(رپورٹنگ آن لائن)سمسٹر ٹرمینل امتحانات برائے پوسٹ گریجوایٹ 4جولائی سے شروع ہوں گے۔ ریجنل ڈائریکٹرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہاولنگر کے ریجنل ڈائریکٹر احمر ذوالفقار نے کہا ہے کہ پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کے امتحانات 4جولائی سے شروع ہوں رہے ہیں طلبا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال سے منسلک میڈیکل کالج کی امتحانات میں صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج کے ایم بی بی ایس فائنل ائیر کے امتحانات میں طلبا و طالبات نے پنجاب بھر کے 41میڈیکل کالجز میں دوسری پوزیشن حاصل کر نے کا اعزاز حاصل کر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،اعلی عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اعلی عدلیہ کے ججز کی تقرری، امتحانات اور انٹرویو کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام یسین بھٹی کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری مزید پڑھیں

امتحانات

بلوچستان میں انٹر کے سالانہ امتحانات 22جون سے ہونگے

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کیسالانہ امتحانات 22جون سے شروع ہوں گے، امتحانات میں اس بار صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئے جائیں گے اور طلباء کو اختیاری مضامین میں حاصل نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں اوسط مزید پڑھیں

امتحانات

سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک امتحانات 18 جون سے 30 جون تک ہونگے

سرگودھا(ر پورٹنگ آن لائن)سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک امتحانات 18 جون سے 30 جون تک ہونگے اور 10 جولائی کو رزلٹ کا اعلان کیا جائے گا۔زرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے امسال کسی بھی مزید پڑھیں

امتحانات

ویکسینیشن نہ کروانے والے عملے کو امتحانات میں ڈیوٹی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) امتحانی عملے کیلئے کورونا ویکسنیشن کروانا لازمی قرار، ویکسینیشن نہ کروانے والے عملے کو لاہورسمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات میں ڈیوٹی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی مزید پڑھیں