فیصل آباد

فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکے پہلے سالانہ امتحانات کے انعقاد کے شیڈول کا اعلان

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحانات کے انعقاد کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں مذکورہ امتحانات 15 اپریل 2024 سے شروع مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ کراچی

انٹر بورڈ، ہوم اکنامکس گروپس کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر نسیم احمد میمن نے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2023 کے ہوم اکنامکس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ناظم امتحانات انٹربورڈ ظہیر الدین بھٹو مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ سالانہ (اول) 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب ڈویڑنل کمشنروچیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد سلوت مزید پڑھیں

karachi uni

بی ڈی ایس سیکنڈ، تھرڈ اور فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

کراچی ( رپورٹنگ آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ڈی ایس سیکنڈ،تھرڈ اور فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔ بی ڈی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے امتحانات میں 08 مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا

سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہاکہ کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص میں امتحانات 30 مئی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا

سرگودھا،جماعت نہم کے ِ امتحانات 15 مئی کی بجائے 17 مئی بروز بدھ سے لئے جائیں گے

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا اور پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے نقص امن عامہ کے پیش نظر ملتوی ہونے والے میٹرک پارٹ ون جماعت نہم کے پیپرز کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل کر دیا مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع ہو ں گے ،اڑھائی لاکھ سے زیادہ طلبا و طالبات پاکستان اور بیرون ملک قائم امتحانی مراکز میں امتحان مزید پڑھیں

کراچی بورڈ

کراچی،میٹرک کے امتحانات 8 مئی سے ہونگے ، شیڈول جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم سٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

اے اور او لیول کے امتحانات 24 اپریل سے شروع ہونگے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت پاکستان سمیت دنیا بھر میں جون سیریز کے “او اور اے لیول” کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے۔امکانی طور پر پاکستان میں اس روز عید کا تیسرا دن مزید پڑھیں

نگران عملے

پنجاب بھر میں امتحانات کے نگران عملے کے معاوضے میں اضافہ کر دیا گیا

مکوآنہ(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب بھر نے تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات کے نگران عملے کے معاوضے میں اضافہ کر دیا ہے۔سنگل شفٹ کا معاوضہ 660 سے بڑھا کر 800روپے جبکہ ڈبل شفٹ پر کام کرنے مزید پڑھیں